لڑکے برے نہیں ہوتے لیکن پھر بھی بنا رشتے کے اعتبار کے قابل بھی نہیں ہوتے
ایک تو میں خوبصرت اوپر سے معصوم بھی، رشتے تو آئیں گے نا
جو کرتے ہیں محبت صورت دیکھ کر، وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر